the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

گو ہا ٹی 26 فبروری ( ا یجنسیز) کا نگریس کے نا ئب صد ر را ہو ل گا ند ھی نے پر زو ر اند ا ز میں کہا کہ ملک کو سپر پا و ر کہلا نے سے بہتر 
ہے کہ وہ عو ر تو ں کو ہند و ستا ن کی بسو ں میں محفو ظ سفر کرا نے کو پہلی تر جعی دینگے ۔ راہول گاند ھی آسا م ریا ست
کی یو نیو ر سٹی ڈان با سکو یو نیو ر سٹی میں طا لب علمو ں سے با ت چیت کر رہے تھے۔ ا نہوں نے طا لبا ت سے سوال


TEXT-TRANSFORM: none; COLOR: rgb(0,0,0); TEXT-INDENT: 0px; WHITE-SPACE: normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">کیا کہ کیا وہ بسو ں میں سفر کر نے میں محفو ظ ہیں۔ ا نہوں نے کہا کہ جب تک ہم لڑ کیو ں کو بسوں میں محفو ظ 
سفر فر ا ہم نہیں کر تے اس وقت ہم سپر پا و ر نہیں کہلا سکتے۔ ہما ر ے ملک میں 50 فیصد عورتین رہتی ہیں اور 
ہما ری ذمہ دا ری بنتی ہے کہ ہم خوا تین کیلئے محفو ظ سفر فراہم کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.